حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَن أمَرَ بِالمَعروفِ و نَهى عَنِ المُنكَرِ فهُوَ خَليفَةُ اللّهِ في الأرضِ و خَليفَةُ رَسولِهِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص امر بالمعروف اور نہی از منکر کرے گا وہ زمین پر خدا اور اس کے رسول (ص) کا جانشین ہے۔
مستدرك الوسائل: ۱۲/۱۷۹/۱۳۸۱۷